Sairbeen: Why is male fertility declining?
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2022-12-09
Просмотров: 213043
انسانی نسل کو عالمی سطح پر مردوں کی کم ہوتی ہوئی فرٹِلِٹی، یعنی بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت میں کمی کی وجہ سے ایک بحران کا سامنا ہو سکتا ہے۔
آکسفورڈ اکیڈمی کی ایک نئی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں مردوں کے سپرم کاؤنٹ میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے۔ انسانی نسل کو عالمی سطح پر مردوں کی کم ہوتی ہوئی فرٹِلِٹی، یعنی بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت میں کمی کی وجہ سے ایک بحران کا سامنا ہو سکتا ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: ثمرہ فاطمہ
رپورٹر: عزیز اللہ خان
فلمنگ: نبیل احمد
پروڈکشن ٹیم: غضنفر حیدر، خدیجہ عارف، عمر آفریدی، حسین عسکری
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: