Imran Khan's interview with VOA URDU
Автор: VOA URDU
Загружено: 2023-06-23
Просмотров: 239484
تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں پیغام بھجوایا گیا تھا کہ آپ کو حکومت سے اس لیے نہیں نکالا کہ دوبارہ آنے دیا جائے گا۔ ۔ وائس آف امریکہ کے ساتھ ایک خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ان پر کاٹا لگانے کا جو منصوبہ جنرل باجوہ کا تھا، وہی جنرل عاصم کا ہے۔انہوں نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ آنے والے چیف جسٹس ، جسٹس فائز عیسیٰ کے دور میں لوگوں کو انصاف مل سکے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: