Wazifa for eney problem | جادو اور نظرِ بد سے نجات کا آزمودہ وظیفہ | ہر مشکل کے لئے وظیفہ |
Автор: Bahar e Islam
Загружено: 2025-12-19
Просмотров: 11328
Wazifa for eney problem | جادو اور نظرِ بد سے نجات کا آزمودہ وظیفہ | ہر مشکل کے لئے وظیفہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس ویڈیو میں جادو، نظرِ بد، بندش، حسد، گھریلو مسائل، رزق کی تنگی اور ہر مشکل سے نجات
کا ایک طاقتور اور آزمودہ اسلامی وظیفہ بیان کیا گیا ہے۔
اگر آپ جادو کا علاج، بندش ختم کرنے کا وظیفہ، یا ہر پریشانی کا حل
قرآن و سنت کی روشنی میں تلاش کر رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت مفید ہے۔
📌 اس ویڈیو میں شامل ہے:
✔️ جادو ختم کرنے کا قرآنی وظیفہ
✔️ نظرِ بد اور حسد سے حفاظت
✔️ ہر مشکل آسان کرنے کا روحانی علاج
✔️ دل کا سکون اور اللہ پر مضبوط یقین
یہ وظیفہ باقاعدگی، یقین اور صبر کے ساتھ کریں،
ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ غیب سے مدد فرمائے گا۔
👍 ویڈیو کو لائک کریں
📢 اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ شیئر کریں
🔔 مزید اسلامی بیانات اور وظائف کے لیے
چینل *Bahar e Islam* کو سبسکرائب کریں
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہر قسم کے جادو، شر اور پریشانیوں سے محفوظ فرمائے۔ آمین
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: