منقبت درشان
Автор: Saifi Naat
Загружено: 2025-04-07
Просмотров: 109
منقبت درشان
مکمل منقبت
حضرت ملائےبزرگ' فخراکابر ۔رشک مماثل ۔
مولانامحمدھاشم سمنگانی علیہ الرحمہ
مرے مرشد کے مرشد حضرت ھاشم سمنگانی
ہیں ولیوں کےولی قیوم حق محبوب سبحانی
جناب پیر ارچی کے وہ شیخ کامل و اکمل
ھمارے پیشوا ہیں پیر ارچی و خراسانی
ملا فیض ولایت شہ رسول طالقانی سے
جوانی میں ھوئے واصل بحق وہ مردربانی
مجھے بالواسطہ قندوز کی مٹی سے نسبت ھے
غلام پیر ارچی ھوں مرید شیخ لاثانی
ھے ہردم موج زن بحر معارف ان کے سینے میں
ھے گوھربار ان کا فیض لاھوتی ولافانی
کمالات ولایت میں حقائق میں دقائق میں
نہیں کوئی شہنشاہ سمنگاں آپ کا ثانی
بحمداللہ شاعر ھوں میں اقلیم ولایت کا
ملی شہزاد مجھ کو اولیاءکے در کی دربانی
رشحات قلم :
حضرت علامہ پیرمحمدشہزادمجددی سیفی
(قومی سیرت ایوارڈ یافتہ)
#saifinaat #viralvideo #viralshorts #viralshort #viralvideos #viralreels #viraltiktok #live #livevideos
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: