Iqbal Academy Pakistan: Queen Marry College: Iqbal Day Seminar: Dr. Asghar Masoodi
Автор: Allama Iqbal
Загружено: 2025-11-25
Просмотров: 17
یوم اقبال کی تقریبات کے سلسلے میں اقبال اکادمی پاکستان اور کوئین میری کالج برائے خواتین، لاہور کے زیر اہتمام ۱۶؍نومبر ۲۰۲۵ء کو خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب کی صدارت جناب اصغر مسعودی، ڈائریکٹر جنرل، خانہ فرہنگ ایران نے کی ۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر طاہر حمید تنولی، انچارج شعبہ ادبیات، اقبال اکادمی پاکستان تھے۔ مقررین نے فکر اقبال کی مختلف جہات ہر روشنی ڈالی۔ طالبات نے کلام اقبال پیش کیا۔ سیمینار میں طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ آخر میں پرنسپل کالج ہذا، ڈاکٹر سدرہ عامر نے کامیاب سیمینار کے انعقاد پر اقبال اکادمی پاکستان اور فاضل مقررین کا شکریہ ادا کیا۔
This is part of Outreach activities of Iqbal Academy Pakistan under the supervision of Director, Iqbal Academy Pakistan.
Our Official Websites
https://allamaiqbal.com
https://iqbalcyberlibrary.net
https://iap.gov.pk
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: