مشکل وقت کے بعد تمہارا عروج انے والا ہے تین نشانیاں شیر خان افیشل 11
Автор: Sher khan official 11
Загружено: 2025-09-22
Просмотров: 509
مشکل وقت کے بعد تمہارا عروج انے والا ہے تین نشانیاں شیر خان افیشل 11 مشکل وقت کیوں اتا ہے کیا اللہ ہم سے ناراض ہوتا ہے انسان اللہ کا ذکر کرے اور ہر وقت سجدے میں رہے نماز پڑھے عبادات کرے تو مشکل وقت کبھی نہیں اتا ماں باپ کی خدمت کرو بڑوں کی قدر کرو اللہ کو یاد کرو کبھی مشکل وقت اتا ہی نہیں ہے اور اللہ کے راستے پر چلو دین کے کام کرو اللہ کو یاد کرو پانچ وقت نماز پڑھو اور تبلیغ پہ جاؤ دن رات اللہ کا ذکر کرو اللہ کے ذکر میں ہی سکون ملتا ہے اللہ پھر انسان کی مدد کرتا ہے اللہ کو بار بار پکارو اللہ کی مدد قریب ہے انشاء اللہ کامیابی اللہ کا ذکر میں ہے جب تک ہم اللہ کا ذکر کرتے رہیں گے تو انشاء اللہ کامیابی ہے مشکل وقت کبھی نہیں ائے گا کامیابی اللہ کے ذکر میں ہے اللہ فرماتا ہے میرا ذکر کرو میں ہر بار بار اپ کی مدد کروں گا اپ کے ساتھ رہوں گا انشاءاللہ کامیابی اللہ کی عبادات میں ہیں اللہ کی رحمت قریب ہے سب دوست پانچ وقت نماز پڑھیں اور وہ زیادہ وقت اپنا عبادات میں گزاریں اللہ اللہ کرتے رہیں دین کے کام میں ہی بلائیے اللہ کے ذکر میں بھلائی ہے اللہ ہمیں فرماتا ہے میرے بندے میرے دین کے کام کرو ذکر کرو مسجد میں جاؤ اور زیادہ تر وقت مسجد میں گزارو انشاءاللہ کامیابی ہمارے قدم چومے گی#poetry #urdu #دحمان #urdupoetry #الرحمن #allamaiqbal #followforfollowback #البرزخ#pakistaniphilosopher #unfrezzmyaccount
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: