B. T. S. (Behind The Scene) | MANQABAT: ZINDAGANI HUSSAIN(a.s.) DETE HAIN 🌙⭐ SYED FARHAN ALI WARIS
Автор: Farhan Ali Waris Live
Загружено: 2023-03-13
Просмотров: 8916
B. T. S. (Behind The Scene)
MANQABAT 1444 - 2023
"ZINDAGANI HUSSAIN(a.s.) DETE HAIN"
اس 6:30 منٹ کی منقبت کی ویڈیو ریکارڈنگ میں تقریباً ساری رات محنت کی گئی ہے
اور یہ B. T. S. بنانے کا مقصد یہ ہے کہ جب آپ لوگ دُعائیں اور محبّت دیتے ہیں تو ہمیں ہمّت ملتی ہے مزید محنت کرنے کی اور صرف ہم ہی نہیں بلکہ سب منقبت خوان اسی طرح اپنے طور پر بھرپور محنت کرتے ہیں تب کہیں جاکر چند منٹ کی منقبت آپ دیکھ ہاتے ہیں۔
ہم اپنے طور پر آخری منٹ تک یہ کوشش کرتے رہتے ہیں کیا مزید بہتر سے بہتر ہوسکتا ہے۔ تاکہ یہ افسوس نہ رہے کہ ہم نے اپنی طرف سے بہتر سے بہتر کرنے میں کوئی کمی تو نہیں چھوڑدی۔ بس اس کے بعد مولا(ع) کی بارگاہ میں پیش کرکے یہ دُعا کرتے ہیں کہ مولا(ع) ابھی بھی حق ادا نہیں ہوا اور نہ کبھی ہو سکتا ہے بس آپ(ع) قبول فرمالیجئے۔ (الٰہی(ج) آمین)
یہ ویڈیو میرے ساتھ ٹیم فرحان علی وارث اور ٹیم دی فوکس اسٹوڈیو کی کاوش اور محنت کے بغیر ممکن نہیں تھی۔
التماسِ دُعا ہم سب کے لئے
⭐ SITARA E AZA O QAMAR E WILA🌙
:
SYED FARHAN ALI WARIS
VIDEO SHOOT:
THE FOCUS STUDIO
DIRECTOR: SAFDAR KALEEM
DRONE CAMERA OPERATOR:
ZAHID BHAI
LOCATION: KASHEES STUDIO, KARACHI
SPECIAL THANKS:
TEAM FARHAN ALI WARIS
Share With All
#BtsZindaganiHussainDeteHain #FarhanAliWaris #Kashees
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: