SIUT Ramadan Appeal 2022
Автор: SIUT PAKISTAN
Загружено: 2022-03-18
Просмотров: 401693
یہ ڈیڑھ روپیہ کی کہانی ان لوگوں کے نام جو پچھلے پچاس سال سے ایس آئی یو ٹی سے جڑے ہیں۔
یہ کہانی ہے ان لوگوں کی، جن کی وجہ سے ممکن ہوا اب تک 2 کروڑ لوگوں کا علاج، بلکل مفت، عزتِ نفس کے ساتھ۔
یہ سفر ممکن ہوا آپ کے پیار، آپ کے ساتھ کی وجہ سے۔
اس سفر میں ہمارے ساتھ رہیں کیونکہ
آپ کا ڈیڑھ روپیہ بھی، زندگی بچانے کے لئے بہت ہے!
زکوٰۃ و عطیات کے لیۓ کال کریں
021-111-DONATE (021- 111-366283)
یا آن لائن ٹرانسفر کریں
http://www.siut.org/donate.php
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: