"مطالعہ کرنے کا بہترین طریقہ" Mutala (Study) Ka Sahi Tariqa(اشرف محمدی)
Автор: Payam E Mohammadi
Загружено: 2020-12-07
Просмотров: 14098
🏵️السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 🏵️
محترم احباب ،دورانِ مطالعہ اہم باتوں کو یاد کیسے رکھیں؟یہ اکثر قارئین کا مسئلہ رہتا ہے،ہم نے اس وڈیو میں اس کا بہترین حل پیش کیا ہے جسے سن کر ان شاءاللہ آپ کی یہ پریشانی ختم ہو جائے گی، اور جو کچھ آپ مطالعہ کریں گے،اس میں آنے والی اہم باتوں کو ہمیشہ کے لئے ذہن و دل میں محفوظ کر لیں گے،
اس لئے وقت نکال کر ایک بار ضرور بالضرور دیکھیں،اور ہو سکے تو ہمارے چینل کو سبسکرائب بھی کر دیں، دوست و احباب میں شیئر کر دیں اور کمنٹ باکس میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں،
شکریہ
🎙️مطالعہ کا شوق پیدا کیسے کریں؟
🌹🌲🌹🌲🌹
• مطالعہ کا شوق کیسے پیدا کریں؟۔ Mutala Ka ...
🎙️ مطالعہ کی اہمیت
🌹🏵️🌼🌹🏵️🌼
• "Mutala ki Ahmiyyat"(مطالعہ کی اہمیت)By As...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: