فوت شدگان کے حقوق || خطاب || علامہ محمد اسلم فیضی || دوسری قسط || مدحت رسول کریم
Автор: مدحت رسول کریم MiddhateRasoolekareem
Загружено: 2025-12-28
Просмотров: 24
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
السلام علیکم و رحمةاللہ
08 رجب المرجب 1447ھ 29 دسمبر 2025ء
پیر
ضلع لیہ کے شہر کوٹ سلطان میں بان کے معروف تاجر سیٹھ محمد بخش بان والے جو کہ بقضائے الہی فوت ہوگئے تھے ان کے ایصال ثواب کے لیے منعقدہ قل خوانی کے اجتماع سے خطاب بمقام چاہ سمندری والا نزد پل گنجانوالہ کھرل عظیم لیہ
اگر آپ نے ابھی تک
مدحت رسول کریم MiddhateRasooleKareem یوٹیوب چینل سبسکرائب نہیں کیا تو ابھی کر لیں اور گھنٹی کے بٹن کو ضرور دبائیں ویڈیو دیکھ کر شیئر بھی کر دیا کریںابنی مسجد امام مسجد اور خطیب کے ساتھ ضرور تعاون کریں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: