آج گھر میں ویڈیو بنا کر تھک گیا تھا، پھر باہر فصلوں میں ایسا ویلوگ بنایا کہ مزہ ہی آگیا!"😂😲🥺🫵
Автор: 🌾 𝐆𝐚𝐨𝐧 𝐖𝐚𝐥𝐚 𝐒𝐨𝐡𝐚𝐢𝐥 🌾
Загружено: 2025-12-07
Просмотров: 26
)
آج کے ویلوگ میں میں اور میرا کزن تھوڑا باہر گھومنے نکلے۔
فصلوں کے بیچ گھومے، فنی باتیں کیں اور آخر میں ٹیوب ویل کا زبردست سین بھی دکھایا۔
شام ڈھل رہی تھی، ہوا بھی مزے کی تھی، اس لیے پورا ویلوگ نیچرل، فنی اور مزے والا بن گیا۔
مزید ایسے ویلوگ دیکھنے کے لیے چینل کو سپورٹ کریں۔ ❤️
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں!#Vlog #UrduVlog #FunnyVlog #VillageLife #TubeWell #DailyVlog
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: