Who is Catherine Perez Shakdam- an ‘Israeli agent’ or a ‘political commentator? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2025-07-16
Просмотров: 71458
کیتھرین پیریز شکدم کو بعض ایرانی سیاستدان ایک جاسوس کہتے ہیں تو بعض کا کہنا ہے کہ وہ ایک نہایت ہی سیکولر خاندان سے تعلق رکھتی ہیں، انہوں نے ایک مسلمان مرد سے شادی کی تھی اور ایرانی سیاست اور خطے میں ان کی دلچسپی تجزیے کے حد تک محدود ہے؟
کیتھرین شکدم کون ہیں؟ ایران کے سیاسی حلقوں تک رسائی حاصل کرنے کے لیے جنسی تعلقات قائم کرنے کے الزامات پر خود کیتھرین شکدم کیا کہتی ہیں۔ سنیے آج کے بی بی سی ریڈز میں۔۔۔
پیشکش و ایڈیٹنگ: خدیجہ عارف
#BBCReads #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: