New pashto naat 2026 | سوال د خلیل زیرے د عیسیٰ ابن مریم یٔ | israr mayarnaat | Kalam Abdullah ustaz
Автор: Waqar Ahmad Mardan
Загружено: 2026-01-13
Просмотров: 393
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کے لیے لائے ہیں ایک انتہائی نایاب اور پرانا کلام:
"سوال د خلیل زیرے د عیسیٰ ابن مریم"
یہ کلام مشہور زمانہ شاعر مولانا عبداللہ بابا کا لکھا ہوا ہے، جسے اپنی خوبصورت آواز میں اسرار معیار صاحب نے پیش کیا ہے۔ یہ کلام علمی اور روحانی اسرار سے بھرپور ہے اور حق کے متلاشیوں کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے۔
اگر آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ آپ تک مزید ایسا اصلاحی اور تبلیغی کلام پہنچتا رہے۔
کلام: مولانا عبداللہ بابا
آواز: اسرار معیار
#PashtoNaat #MaulanaAbdullahBaba #IsrarMayar #KhalilZeray #IslamicKalam #PashtoPoetry #NewNaat2026 #EsaIbnEMaryam
#naat #newnaat #pashtonaat147 #bayan
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: