طالبِ علم کے لیے ذہانت بڑھانے والی دعا | Ya Haleem Ya Aleem | Ya Hakeem Ya Allah | Powerful Ilm
Автор: Noor-ul-Hidayah .Noor.ulHidayah
Загружено: 2025-12-08
Просмотров: 350
بسم اللہ الرحمن الرحیم
📚 طالبِ علم ضرور پڑھیں!
اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ آپ کے ذہن میں نور، تیزی اور برکت ڈال دے تو یہ بابرکت اذکار اور دعا بہت فائدہ مند ہیں۔
روزانہ صبح پانی پر 3 مرتبہ دم کرکے پیئیں اور ساتھ یہ اسمائے حسنیٰ پڑھیں:
💖 یا رحیمُ یا علیم
💖 یا حکیمُ یا اللہ
ان شاء اللہ یہ ذکر آپ کے ذہن کو روشن، دل کو مضبوط اور علم میں اضافہ کا باعث بنے گا۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں۔
جزاکم اللہ خیر 🌙✨
#Ilm #StudentDua #YaAleem #YaHakeem #IslamicReminder #LiveStream #DuaForStudents #QuranLive #WazifaForIlm #RehanMustafa #NoorUlHidayah
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: