Aloo Gosht/Gosht Ka Salan/Zaiqedar Khana/Mu mae Ghul Jane Wala Gosht/Juicy Meat
Автор: Mezbanii
Загружено: 2026-01-17
Просмотров: 18
آلو گوشت ایک روایتی اور دل کو چھو لینے والی ڈش ہے جس کی خوشبو ہی بھوک کو بڑھا دیتی ہے نرم اور رسیلا گوشت جب آلوؤں کے ساتھ آہستہ آنچ پر پکایا جاتا ہے تاکہ مصالحوں کا ذائقہ ہر نوالے میں رچ بس جائے جب مصالحوں کے ساتھ پسا ہوا گرم مصالحہ زیرہ پاؤڈر اور ہری مرچ کا ذائقہ اس سالن کو گہرا بھرپور اور خوش ذائقہ بناتے ہیں ساتھ ہی ٹماٹر، پیاز اور ادرک لہسن کی مزیدار گریوی اس کو گاڑھا اور لذیذ بناتی ہے جبکہ آخر میں تازہ ہرا دھنیا اوپر سے ڈال کر اس کی خوشبو اور ذائقے کو چار چاند لگا دیتے ہیں یہ خوشبودار آلو گوشت گرم گرم روٹی نان چاول کے ساتھ پیش کیا جائے تو ایک مکمل اور بے حد ذائقہ دار ڈش ہے
#روزمرہ
#روایتی ڈش
#دل کو چھو لینے والی ڈش
#خوشبودار
#رسیلا گوشت
#مصالوں کا مزہ
#ہری مرچ کی خوشبو
#گوشت کی ڈش
#شوربے والا سالن
#ہرے دھنیے کا ذائقہ
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: