چار فٹ فاصلے پر لگائی گئی کماد کی شاندار جرمینیشن | نون شوگر ملز
Автор: Noon Sugar Mills Limited Bhalwal
Загружено: 2026-01-14
Просмотров: 62
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی کماد کی فصل کی جرمینیشن اس وقت کس حال میں ہے؟ 🌱
یہ ویڈیو صرف ایک کھیت کی کہانی نہیں بلکہ ہر اس کسان کے لیے ہے جو اپنی فصل کو بہترین دیکھنا چاہتا ہے۔
آج ہم موجود ہیں بارہ شمالی کے علاقے میں، جہاں ملک مجاہد سلطان صاحب کے کھیت میں پندرہ دن کی شاندار جرمینیشن نظر آرہی ہے۔
یہ کھیت چار فٹ کے فاصلے پر لگایا گیا ہے اور مکمل طور پر نون شوگر ملز کے اسٹاف اور سپرویزن میں تیار کیا گیا ہے۔
✔️ زمین کی بہترین تیاری
✔️ کراس چیزل اور روٹا ویٹر کا استعمال
✔️ چار فٹ رجر پر کاشت
✔️ متوازن کھادوں اور جدید طریقہ کار کا استعمال
🌾 یہ سب کچھ نون شوگر ملز کے کسان دوست پروگرام اور رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
ہمارا مقصد ہے کہ کاشت سے لے کر برداشت تک ہر مرحلے میں کسان بھائیوں کی رہنمائی کی جائے تاکہ فی ایکڑ زیادہ پیداوار اور صحت مند گنا یقینی بنایا جا سکے۔
نون شوگر ملز — کسان کی ترقی، بہتر پیداوار اور پاکستان کی معیشت کی مضبوطی کے لیے ہمیشہ قدم بہ قدم ساتھ۔
#نون_شوگر_ملز #شوگرکین_ڈویلپمنٹ #کسان_بھائی #کسان_آگاہی #جرمینییشن #چار_فٹ_فاصلہ #زرعی_رہنمائی #زیادہ_پیداوار #زمین_کی_تیاری #جدید_زراعت
#NoonSugarMills #SugarcaneDevelopment #FarmersSupport #KisanAgahi #SugarcaneGermination #4FeetRowSpacing #ModernFarming #HighYield #CropCare #SustainableAgriculture
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: