رفع یدین کے متعلق امام مالک رحمہ اللہ کا مذہب
Автор: MKA TV
Загружено: 2024-08-20
Просмотров: 144
عام طور پر یہ جھوٹا پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے کہ حنفیہ کے علاوہ تمام مذاہب کے فقہاء رفع یدین کے قائل ہیں۔ صرف حنفیہ جمہور سے الگ ہیں اور رفع یدین کے منکر ہیں۔ اس ویڈیو میں اس پروپیگنڈہ کا باحوالہ جواب دیا گیا ہے کہ امام مالک بھی اس حکم میں حنفیہ کے ساتھ متفق ہیں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: