Women in Pakistan's Mining Industry |کان کنی کی صنعت میں پاکستانی خواتین| VOA URDU
Автор: VOA URDU
Загружено: 2021-11-11
Просмотров: 2697
کان کنی کے شعبے کو روایتی طور پر صرف مردوں کے لیے مخصوص سمجھا جاتا ہے کیوں کہ اس میں سخت جسمانی مشقت ہوتی ہے۔ لیکن پاکستان میں اب خواتین بھی اس شعبے میں خاصی دلچسپی لے رہی ہیں۔ کان کنی میں اہم کردار ادا کرنے والی خواتین کے بارے میں جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: