"افغانی ملائی تکہ بوٹی | ریسٹورنٹ جیسا ذائقہ گھر پر | Afghani Malai Tikka Boti Recipe"
Автор: Ayesha Vlog
Загружено: 2025-11-06
Просмотров: 33
اسلام علیکم! آج میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں افغانی ملائی تکہ بوٹی کی لاجواب ریسپی۔ یہ بوٹی اندر سے جوسی، باہر سے کریمی اور ذائقے میں بےمثال ہے۔ ریسٹورنٹ جیسے افغانی تیکے اب بنائیں گھر پر آسان طریقے سے۔
ضرور ٹرائی کریں اور کمنٹس میں بتائیں کیسی لگی ❤️
Ingredients:
چکن بون لیس
دہی، کریم
ادرک لہسن پیسٹ
ہری مرچ، مصالحے
لیموں کا رس
🔥 گرل، اوون یا فرائی پین — کسی میں بھی آسانی سے بنائیں۔
👌 مزید کریمی ذائقہ کے لیے مکس کریم اور دہی استعمال کریں۔
#AfghaniTikka #MalaiBoti #ChickenRecipe #AfghaniMalaiTikka #HomemadeTikka #EidRecipe #AyeshaVlog #EasyRecipes #DesiFood #FoodLover
#pakistanifood #food #cookingwithlove #desifood #desifood #foodie #foodie #babafoodrecipes #ejazansarifoodsecrets #foodblogger
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: