DarsHadees|Dars425|Hadees2877-2888|mulana ijaz Ali Ajiz|SahihBukhari Balochi| جمعہ|DarsNight🌌🕌🕋🕌
Автор: TafseerQuranBalochi
Загружено: 2025-11-26
Просмотров: 4
آج کا تازہ تازہ درس حدیث صحیح البخاری کتاب الجھاد والسیر
حدیث نمبر 2877تا2888
موضوع عورتوں کا جہاد میں جانا
درس نمبر 425
دورانیہ درس 19:52
10/04/1447
03/10/2025👆✅
بروز جمعہ = جمعہ
DarsHadees|Dars425|Hadees2877-2888|mulana ijaz Ali Ajiz|SahihBukhari Balochi| جمعہ|DarsNight🌌🕌🕋🕌
#DarsHadees#hadeesbalochi |#hadeesinbalochi
#sahihbukhari #sahihbukharibalochi #hadeesbalochi #hadeesnumber2888
#Sahihbukhari2888|#Quranbalochi#balochiwaaz
#Mulana ijaz Ali Ajiz
|#sunday #monday #tuesday #wednesday #thursday #friday #saturday |
#صحیح البخاری بلوچی #تفسیرالقرآن #تفسیرالقرآنبلوچی #تفسیرالقرآن بلوچی #بلوچی واز#مولانااعجازعلی عاجز
(دعا عبادت ہے)
(دعا تقدیر کو بھی بدل سکتی ہے )
لَا یَرُدُّ الْقَضَاءَ اِلَّا الدُّعَاءُ وَلَا یَزِیْدُ فِیْ الْعُمُرِ اِلَّا الْبِرُّ
رسول الله ﷺ نے فرمایا: دعا کے سوا تقدیر کو کوئی چیز نہیں بدل سکتی اور نیکی کے سوا عمر میں کوئی چیز اضافہ نہیں کر سکتی۔
Dua shared by Alhuda International: Du'a Kijiay (c) 2015.
www.farhathashmi.com, www.alhudapk.com
رَبِّ ارْحَمْهُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًا
اے میرے رب! ان دونوں پر رحم کر جیسے انھوں نے بچپن میں مجھے پالا۔
رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ
اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور ایمان والوں کو، جس دن حساب قائم ہوگا
اَللّٰهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُوْ فَلَا تَكِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ وَأَصْلِحْ لِیْ شَأْنِیْ كُلَّهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ
اے الله!میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں، تو مجھے آنکھ جھپکنے تک کے لیے بھی میرے نفس کے حوالے نہ کرنا اور میرے لیے میرے سارے معاملات درست فرما دے تیرے سوا کوئی معبود نہیں
رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْوَیَسِّرْ لِیْ أَمْرِیْ
اے میرے رب!میرے لیے میرا سینہ کھول دے۔اور میرے لیے میرا کام آسان کر دے
رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّهَیِّیْٔ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
اے ہمارے رب! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا کر اور ہمارے لیے ہمارے معاملے میں راہ نمائی مہیا فرما
رَبَّنَاآتِنَا فِیْ الدُّنْیَا حَسَنَةً وَفِیْ الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے الله ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچالے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاهِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاهِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاهِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاهِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ
اے الله! رحمت نازل فرما محمد پر اور آل محمد پر جیسا کہ تو نے رحمت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور آل ابراہیم پر۔ بیشک توبہت تعریف والاہے خوب شان والا ہے۔اے الله!برکت نازل فرما محمد پر اور آل محمد پر جیسا کہ تو نے برکت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور آل ابراہیم پر۔ بیشک توبہت تعریف والاہے خوب شان والا ہے بیشک توبہت تعریف والاہے خوب شان والا ہے
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: