TLP 13-04-2025 اظہار یکجہتی فلسطین مارچ
Автор: 𝟟𝟠𝟞 𝕚𝕟𝕗𝕠
Загружено: 2025-04-13
Просмотров: 370
13 اپریل 2025 کو تحریک لبیک پاکستان (TLP) نے کراچی میں "اظہار یکجہتی فلسطین مارچ" نکالا۔ یہ مارچ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کیا گیا۔
مارچ کے اہم نکات:
مقصد اور مطالبات:
فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار۔
اسرائیلی جارحیت کی مذمت۔
عالمی اسلامی برادری سے فلسطینیوں کے لیے انصاف کا مطالبہ۔
فلسطین میں اسرائیلی مظالم کا خاتمہ۔
فلسطین کی آزادی کے لئے عالمی اسلامی برادری اپنا کردار ادا کرے۔
فلسطینیوں کے حقوق کا تحفظ۔
پاکستانی ارمی چیف اسرائیل کو خود جواب نہیں دے بلکہ جو ہمارے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جو مجاہدین تیار کیے "عبدالی" "غوری" سے جواب دے۔
اور اپنی فوج کو فلسطین روانہ کریں تاکہ فلسطینیوں کی مدد کر سکے ہر سطح پر۔
شرکاء:
ٹی ایل پی کے کارکنان اور حامیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی مارچ میں شامل ہوئے۔
راستہ:
مارچ کراچی کے مختلف اہم شاہراہوں سے گزرا۔
:
یہ مارچ فلسطین کے ساتھ پاکستان میں موجود TLP عوام کی گہری وابستگی اور حمایت کا مظہر تھا۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: