Ted Talk by Dan Buettner in Urdu | صحت مند اور خوشگوار سو سالہ زندگی کا راز کیا ہے
Автор: Urdu Book Summaries
Загружено: 2020-04-11
Просмотров: 372
آج کی اس اردو TED Talk میں ہم آپ کو صحت مند اور خوشگوار سو سال زندگی کا راز بتائیں گے۔دنیا کے پانچ مختلف علاقے جنہیں blue zones کہا جاتا ہے وہاں بہت بڑی تعداد میں ایسے لوگ پائے جاتے ہیں جو 100 سال سے زائد زندگی گزار چکے ہیں۔آخر لوگوں کی اتنی طویل زندگی کا راز کیا ہے۔جانیے آج کی اس شاندار ویڈیو میں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: