یوٹیوبر مفتی طارق صاحب ، ، اور لال مسجد واقعہ پہ ریکارڈ ساز کذب بیانی
Автор: hashmituitions online
Загружено: 2025-11-27
Просмотров: 0
یوٹیوبر مفتی طارق صاحب ، ، اور لال مسجد واقعہ پہ ریکارڈ ساز کذب بیانی
--------------------------------
یو ٹیوبر مفتی صاحب نے
یہاں ، غلط بیانی ، طرف داری ۔۔ جانب داری ۔۔۔ کذب بیانی اور بد تمیزی کے سابقہ تمام ریکارڈز توڑ دیے ہیں
۔۔۔
سلسلہ وار جائزہ کا آغاز اور پہلی نشست حاضر خدمت
( Part 1 _________ حصہ اول )
----------------------------------
شرفاء و علماء بطور مرتکبین
( حصه چہارم )
بظاہر شرفاء دکھنے والے
یا علماء. کہلائے جانے والے
یہ لوگ بھی جرائم کے مرتکب ہوتے ہیں _
اس لیے بظاہر علماء. و شرفاء
اور درحقیقت علماء و شرفاء
یہ دو الگ قسمیں ہیں
ان کے جرائم متفرق اور متعدد ہیں
سلسلہ شروع کیا ہے
جن میں داڑھی پگڑی تسبیح ٹوپی
اور مکمل مذہبی حلیوں اور لباس و. وضع قطع
کے ذریعے. شریف و عالم. اور مہذب دکھنے بلکہ بننے والے
بہروپیوں کو بے نقاب کرنا شروع کیا ہے
سب سے
بڑا. اور. مفید و آسان طریقہ مذہب فروشی ہے
ایک ایک مذہب فروش کو
زیر بحث لایا جائے گا
مذہب فروش علماء. و شرفاء کو سب سے زیادہ خرید کے استعمال کرنے کا. اعزاز. پاکستان. تحریک نا انصاف کو حاصل ہے
مضاربت وغیرہ کے طریقے اب پرانے ہو چکے ہیں
پرانے شکاری. نئے جال
آن لائن قرآن اکیڈمی بنانا سکھانے والے سارے قراء حضرات فراڈیے ہیں
اس طرح آن لائن
قرآن ٹیچر کی ضرورت ہے
کے اشتہارات جڑنے والے بھی
گھٹیا لوگ ہیں
جو قرآن اکیڈمی کی گروپوں میں
مجبور قاریات و عالمات کو سٹوڈنٹس اور قرآن ٹیچنگ کے جال کے ذریعے پھنسا کے اذیت دیتے ہیں
اس لیے قرآن گروپس میں سب فراڈیوں کی بھرمار ہے
انویسٹمںٹ کے نام پہ مہذب دکھنے والے
سب بے ایمان ہیں
نہ تو کوئی نوکری یا کام
اس نام نہاد ان ویسٹ منٹ پہ ہوتا پے
اور
نہ کوئی اکیڈمیوں والے
اتنی آسانی سے بغیر ریفرنس اور سفارش کے
اپنے سٹوڈنٹس اٹھا کے انجان غیر لوگوں کو
دے دیتے ہیں
اکیڈمیوں میں اکثر قراء و مفتیان
واردات کے موقع کے منتظر رہتے ہیں
اور دیگر کافی سارے
جرائم و غیر قانونی
کام زور و شور سے جاری ہیں
جنھیں ہم بے نقاب کریں گے
ہمارے پیارے کھیل کرکٹ ہو بھی
باریش تبلیغی شرفاء نے میلا کیا
انضمام صاحب
حقدار و مستحق کھلاڑہوں کے مستقبل
کو درگور کر گئے
کئیوں کو انتظار کی سولی پہ لٹکے رہنے کے بعد
مایوس و نا امید ہو کے اپنی راہ لینا پڑی
کئی انضمام صاحب کے دل میں انسانیت کا درد اور چوف خدا جاگنے کے منتظر رہے
یوسف صاحب
کی بعض باتیں اور بیانات متعارض و متضاد رہے
اور موقع و وقت کے ساتھ ساتھ موصوف رنگ بدلتے نظر آئے
بورڈ میں نوکری کے وقت
اور بورڈ سے خارج ہوتے
مختلف رنگ میں نظر آتے رہے
کوئی مذہبی صاحب
گیند کھاتے نظر آئے
اور
کئ مذہبی اب تک خواتین سے
مصافحے کرتے دکھے
خیر
فہرست طویل ہے
یہاں اسے مختصر ہی رکھتے ہیں
اس میں شرفاء و عماء کئ طرح ملوث ہیں
”عشق رسول“ کا دم بھرنے والے تحریک لبیک کے ”عاشقان رسول“ کو جب دکھا کہ
سادی نعتوں کے مقابلے میں ”مزین“ اور پر تکلف نعتوں کا
دنیوی فائدہ کہیں زیادہ ہے
تو ” عاشقان رسول “ نے
نعتوں کے ساتھ موسیقی کو حلال کر کے
نعتوں کا لازمی حصہ بنا دیا
مزید مزین کرنے کے لیے
نعتوں کی تخلیق گانوں کے طرز پہ ہونے لگی
اور تب بھی دل نہ بھرا
تو عجیب عجیب سریں لگانا شروع کر دیں-
یہاں بھی پہلے نمبر پہ دیوبندی فرقہ براجمان ہے
” شاعر اسلام “
نڈر بے باک مفتی سعید ارشد حسینی صاحب دامت برکاتہم نے
عمران خان کی لیے اپنا کلام کرایے پہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کی -گگگگگ
اپنی تشہیر کے لیے
جگہ جگہ
دکان دکان گھر گھر
پیروں فقیروں کی تصاویر چسپاں ہیں
عوام کے لیے
انسانی تصویر لٹکانا غیر شرعی ہے
مگر اپنی تشہیر کے لیے
عبادت گاہوں کے باہر ایسے لٹکا رکھی ہیں
جیسے سیناگھروں کے باہر پنجابی فلموں کے اشتہار
مدرسوں کی کتابوں میں پڑھاتے ہیں
اختلاط سختی سے منع ہے
مگر درگاہوں مزاروں پہ ”سب “ چلتا ہے
موسیقی کا حکم پوچھو
تو کہتے ہیں
حرام ہے
مگر لوگوں کو گھر کے اپنی درگاہوں تک لانے اور اور اپنا مرید بنانے کے لیے
”موسیقی“ کا جال پھینکنا بالکل جائز ہے
خیر !
باقی آئندہ اقساط میں
🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️
______ 🌷_ with Haris Hashmi 🌷
In 🌷🌷🌷Hashmi Tuitions Online 🌷🌷🌷
_______________________________________
💗💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
🌷🌷🌷🌷 Allah.
Allah
🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️
#harishashmi
#hashmituitionsonline #mufti_tariq_masood #reply
#hto #HTO #viralpost #viralvideo #islamicvideoreels
#viralvideo #fbviralvideo #islamicvideo
﷽
﷽ﷲ ﷴﷻﷺ
ﷲﷴ
ﷻﷺ
الله أكبر الحَمْدُ ِلله سبحان الله ان شاء اللہ
________________________
🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️
🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️
🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️
🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️
🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️
🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️
🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️
🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️🕳️
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: