الطاف حسين کا خصوصی انٹرويو، پہلا حصہ
Автор: DW Urdu اردو
Загружено: 2023-05-15
Просмотров: 270645
الطاف حسین کو نواز شریف نے کیسے دھوکا دیا؟ وہ عمران خان سے کیوں بات کرنا چاہتے تھے؟ بدعنوان سیاستدان کیوں جی ایچ کیو سجدہ کرنے جاتے ہیں؟ فوجی اسٹیبلشمنٹ سے وہ کیوں نالاں ہیں؟ کیا وہ مصطفیٰ کمال کو اپنا جانشین بنانا چاہتے تھے؟ ان تمام سوالات کے جواب آپ کو ملیں گے الطاف حسین کی ڈی ڈبلیو اردو کے ساتھ خصوصی بات چیت میں۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: