دانتوں کے نام اور ان سے نکلنے والے حروف | تجوید کا آسان درس | ڈاکٹر مفتی محمد فاروق جنیدی
Автор: Dr Mufti Muhammad Farooq Junaidi
Загружено: 2025-12-17
Просмотров: 11
اس ویڈیو میں علمِ تجوید کے اہم موضوع
دانتوں کے نام اور ان سے نکلنے والے حروف
کو نہایت آسان اور عام فہم انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر مفتی محمد فاروق جنیدی اس درس میں وضاحت فرماتے ہیں:
تجوید میں دانتوں کی اقسام
ہر دانت سے ادا ہونے والے حروف
مخارج الحروف کی صحیح پہچان
قرآن مجید درست تلفظ کے ساتھ پڑھنے کا طریقہ
یہ بیان طلبۂ تجوید، حفاظِ کرام اور عام قارئین کے لیے نہایت مفید ہے
جو قرآن کو صحیح مخارج کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں۔
📌 ویڈیو کو لائک کریں
📌 چینل کو سبسکرائب کریں
📌 دوسروں تک پہنچانے کے لیے شیئر کریں
#دانتوں_کے_نام
#مخارج_الحروف
#تجوید
#علم_التجوید
#قرآن_تجوید
#MuftiFarooqJunaidi
#TajweedLesson
#IslamicEducation
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: