Imran Khan v Army: Where is this conflict taking the country? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2025-12-13
Просмотров: 206048
پاکستان کی فوج اور عمران خان اور ان کی تحریکِ انصاف کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایک طرف فوج عمران خان کو سکیورٹی رسک قرار دے رہی ہے تو دوسری طرف عمران خان بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نظر نہیں آ رہے اور مسلسل فوج کے سربراہ پر تنقید کر رہے ہیں۔ مبصرین کے مطابق یہ صورتحال ملک کے لیے نقصان دہ ثابت ہو رہی ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: حسین عسکری
وژول پروڈیوسر: احسن محمود
#imrankhan #pti #pakistanarmy #asimmunir #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: