Ali Ali | Manqabat 2025 Mola Ali (Karam Allah Wajhahu) | Ahmad Ali Hakim Naat
Автор: Hafiz Bilal Saifi Official
Загружено: 2025-08-07
Просмотров: 15063
پیش خدمت ہے ایک روح پرور منقبت مولا علی کرم اللہ وجہہ کے حضور، جو دلوں کو عشقِ حیدر کرار سے بھر دیتی ہے۔
یہ منقبت احمد علی حاکم صاحب کی پُراثر آواز میں پیش کی گئی ہے جو سننے والوں کو مولا علیؑ کی عظمت اور فضیلت سے روشناس کراتی ہے۔
🌿 "علی علی کہہ کے جیتے ہیں، علی علی کہہ کے مرتے ہیں..."
اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں، شیئر کریں، اور اپنے دل کو ولایتِ علیؑ کے نور سے منور کریں۔
📌 مزید نعتیں، منقبتیں اور ذکرِ حیدری کے لیے چینل سبسکرائب کریں۔
#AliAli #MolaAli2025 #AhmadAliHakim #Manqabat2025
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: