@دارالعلوم اسراریہ سنتوشپور کولکاتا |حضرت مولانا عبدالقوی صاحب دامت برکاتہم کی آمد| حضرت کا بیان
Автор: DARUL ULOOM ASRARIA (142)
Загружено: 2025-11-16
Просмотров: 111
اج مورخہ 22 جماد الاولی بروز ہفتہ حیدراباد دکن تیلنگانہ کی مشہور و معروف بزرگ شخصیت ترجمان اہل سنت والجماعت حضرت مولانا عبدالقوی صاحب دامت برکاتہ العالیہ (خلیفہ مجاز محی السنہ حضرت شاہ ابرار الحق ہردوئی رحمت اللہ علیہ کی مدرسہ دارالعلوم اسراریہ سنتوش پور میں امد ہوئی حضرت والا نے دارالعلوم اسراریہ سنتوش ش پور کے بچوں کا مجموعی طور پر جائزہ لیا اور الحمدللہ حضرت والہ نے مدرسے کی کاوشوں کو خوب سراہا اور دعائیں دی اور ادارے کے ناظم محترم حضرت مولانا نوشیر احمد کو مبارک باد دی اور حضرت نے فرمایا اللہ کا شکر ہے کہ اب بنگال میں بھی الحمدللہ قران کریم کی تعلیم صحت و تجوید کے ساتھ دی جا رہی ہے
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: