20 dead in Murree snowstorm | مری میں شدید برف باری، کم از کم 20 سیاح ہلاک | VOA Urdu
Автор: VOA URDU
Загружено: 2022-01-08
Просмотров: 17422
مری اور گلیات میں شدید برف باری کے باعث بیشتر سڑکیں تاحال بند ہیں اور گاڑیوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اب تک سخت سردی اور برف باری کے باعث گاڑیوں میں پھنسے کم از کم 21 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: