امام شاہ ولی الله دھلویؒ کی دینی فکر کی عصری اہمیت
Автор: Rahimia Institute of Quranic Sciences
Загружено: 2024-11-11
Просмотров: 2817
امام شاہ ولی الله دھلویؒ کی دینی فکر کی عصری اہمیت
خطاب:
حضرت ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله
سرپرست ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
برموقع سیمینار:
بتاریخ: 23؍ صفر المظفر 1446ھ / 29؍ اگست 2024ء
بمقام: آشیانہ ہوٹل مانسہرہ
۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ آزادی کے 77 سالہ سفر میں غلامی کے وِرثے سے نجات حاصل نہ کرنے کے مُضِر اثرات
✔️ مسلط طبقاتی نظام اور فرقہ وارانہ تقسیم کے خاتمے کی دعوتِ فکر
✔️ دینِ اسلام کا مقصد سوسائٹی میں طبقاتیت اور فرقہ واریت کا خاتمہ
✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا تذکرہ اور آپؒ کی تعلیمات کیوں ضروری؟
✔️ شاہ صاحبؒ کی فکری و ملّی خدمات؛ تجدیدِ دین اور عصری تقاضوں کا اِدراک
✔️ شاہ ولی اللہؒ کے فکر کا اہم کارنامہ؛ شعوری اَساس پر دینی تعلیمات کی تفہیم کا عقلی نظام
✔️ شاہ صاحبؒ کا معاشی و اقتصادی اُمور کا شعور اور ان کا تجزیہ، نیز آج ہماری صورتِ حال
✔️ امام شاہ ولی اللہؒ کی سیاسی تعلیمات، نیز آپؒ کے پیغامِ فکر کی ضرورت و اہمیت
✔️ ولی اللّٰہی تحریک کے مقاصد و اَہداف
✔️ ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ کے قیام کے بنیادی اَہداف
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
/ rahimiainstitute
/ @rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: