Severe Accident at Dudyal One Way Chowk | Rickshaw Loader and Car Collision, Driver & Child Injured
Автор: Dadyal Digital TV
Загружено: 2026-01-13
Просмотров: 24
ون وے چوک پر رکشہ لوڈر اور ایک کار کے درمیان شدید نوعیت کا حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور اور ایک بچہ شدید زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور بے احتیاطی کے باعث پیش آیا۔ مقامی افراد نے فوری طور پر امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ واقعے کے بعد کچھ دیر کے لیے ٹریفک کی روانی متاثر رہی، جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
#ون_وے_چوک
#حادثہ
#ریکشہ_حادثہ
#کار_ریکشہ_تصادم
#BreakingNews
#AccidentNews
#AzadKashmir
#LocalNews
#TrafficAccident
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: