رات کے وقت کلاس کا خوبصورت منظر | درسِ بخاری شریف | شیخ الحدیث مولانا مغفوراللہ باباجی مدظلہ
Автор: Jamia Haqqania Official
Загружено: 2025-12-03
Просмотров: 7611
اس ویڈیو میں آپ رات کے وقت ہونے والی کلاس کا خوبصورت اور پر سکون منظر دیکھیں گے۔
شیخ الحدیث حضرت مولانا مغفوراللہ باباجی صاحب مدظلہ بخاری شریف کا درس بڑے وقار، سکون اور فہم کے ساتھ بیان فرما رہے ہیں۔
یہ درس طالبان علم، حفاظ، علما اور ہر اُس شخص کے لیے نہایت مفید ہے جو بخاری شریف کو گہرائی سے سمجھنا چاہتا ہے۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: