Gujjar Qaumi Party Appeared in Supreme Court
Автор: BABA GUJJAR
Загружено: 2024-04-24
Просмотров: 143
گجر قومی پارٹی کی۔
سپریم کورٹ میں پیشی
گجر قومی پارٹی کے چیرمین گل رحمان ہمدرد 22اپریل 2024 کو گجر قوم کے لینڈ سیٹلمنٹ ریکارڈ کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ میں پیش ہوۓ۔
اس موقع پر گجر قومی پارٹی کے تحریکی ونگ کے صدر بدری زمان وانہ بھی موجود تھے۔
فارسٹ ایکٹ,
سروے پاکستان کے متاثرین کے مساٸل,
رواج نامہ سوات پر وفاقی شرعی عدالت کے خلاف حقاٸق فیصلے سے پیدا ہونے والی صورتحال,
انتظامیہ کی جانب سے دریاٶں سے ریت نکالنے پر پابندی
اور اس ضمن میں ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کی من مانی
اور کسان ایکٹ کی آڑ میں کسانوں کی زمینوں سے جبری بے دخلی کو روکنے کےلیۓ عدالتی چارہ جوٸ ,
گجرقوم کو بندوبست میں ان کی زمینوں کے مالکانہ حقوق سے محروم رکھنے کے ایشو
سپریم کورٹ میں زیرسماعت مقدمات اوراسی طرح کے دیگر امور پر تفصیلی مشاورت کی۔
*لینڈ سیٹلمنٹ ریکارڈ کیس *
گجر قوم کی زمینوں کے کٸ مختلف اور متنوع مقدمات کا مجموعہ ہے جس میں ایک طرف زمینوں کے مالکانہ حقوق ,
کسان ایکٹ,فارسٹ ایکٹ,
ایریگیشین ایکٹ وغیرہ امورشامل ہیں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: