دلچسپ اُردو املاء کے الفاظ | Urdu Spelling Practice | Urdu Writing & Learning for Kids
Автор: Urdu Learning & Writing
Загружено: 2025-12-07
Просмотров: 5932
اُردو سیکھنے والے بچوں کے لیے دلچسپ اور آسان املاء (Spelling) کی ویڈیو!
اس ویڈیو میں ہم عام طور پر غلط لکھے جانے والے اُردو الفاظ، ان کی درست املا، تلفظ اور لکھائی کی مشق کروائیں گے۔
بچوں کے لیے یہ ویڈیو اُردو لکھائی بہتر بنانے، صحیح سپیلنگ یاد کرنے اور صاف لکھنے میں مدد دیتی ہے۔
اس ویڈیو میں شامل ہے:
عام اُردو املاء کے الفاظ
صحیح سپیلنگ کی مشق
بچوں کی اُردو لکھائی بہتر کرنے کے طریقے
آسان اور دلچسپ لرننگ طریقہ
صاف، خوبصورت اور درست لکھائی کی پریکٹس
اگر آپ اپنے بچوں کی اُردو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
مزید تعلیمی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔
#UrduLearning #UrduWriting #املا #UrduSpelling #UrduForKids #UrduHandwriting #AmlaKeAlfaz #SpellingPractice #UrduEducation
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: