HIDAYAT-UL-NHAV LESSON No # 10 | ھدایة النحو سبق نمبر ١٠
Автор: Hafiz Noor Ahmad Bandialvi
Загружено: 2026-01-15
Просмотров: 7
HIDAYAT-UL-NHAV (3rd YEAR) COMPLETE | هداية النحو ( تیسرا سال ) مکمل
* ہدایۃ النحو*
نحو کی ایک معروف اور بنیادی درسی کتاب ہے جو درسِ نظامی کے ابتدائی مرحلے میں طلبہ کو جملے کی ساخت، اعراب، عامل و معمول اور کلمات کے باہمی تعلقات سمجھانے کے لیے پڑھائی جاتی ہے، اس کتاب کا اسلوب مختصر مگر جامع ہے جس میں اصول کو مثالوں کے ساتھ سادہ انداز میں بیان کیا گیا ہے، اور یہی اختصار طلبہ میں نحوی فہم کی مضبوط بنیاد قائم کرتا ہے تاکہ وہ آگے چل کر کافیہ، شرح جامی اور دیگر اعلیٰ کتبِ نحو کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔
#HidayatunNahw #DarseNizami #ArabicGrammar#IlmUnNahw #UrduLecture #AlimCourse #Nahw #QuranicArabic #Madaris #hafiznoorahmadbandyalvi #olddarsenizami
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: