دربار شاہ رکن عالم کی مکمل سیر
Автор: Travel Tauqeer
Загружено: 2026-01-09
Просмотров: 77
آج ہم ملتان کے عظیم روحانی مرکز شاہ رکن عالم دربار کی مکمل سیر کر رہے ہیں۔
پارکنگ اسٹینڈ سے لے کر دربار کی حاضری، دھند میں لپٹا خوبصورت منظر، زائرین اور اردگرد کا ماحول سب کچھ اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے۔
اگر آپ کو ملتان، اس کے بزرگ، تاریخ اور اصل کلچر پسند ہے تو
ویڈیو کو لائک کریں، چینل سبسکرائب کریں اور شیئر کریں۔
انشاءاللہ ہم ملتان کے تمام دربار، گیٹ اور بازار آپ کو دکھائیں گے۔
#ShahRuknAlam
#ShahRuknAlamShrine
#Multan
#ExploreMultan
#TravelWithTauqeer
#SufiShrines
#HistoricMultan
#Punjab
#Pakistan
#SpiritualJourney
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: