Heart touching byan by Engineer Mufti Atif تقابل ایمان اور کفر
Автор: Engineer Mufti Atif
Загружено: 2025-02-22
Просмотров: 57
قرآن و حدیث کی روشنی پھیلانے کے لیے ترتیب دیا جانے والا چینل
اس چینل میں مفتی عاطف صاحب کے بیانات اور دروس شئیر کیے جائیں گے
دنیا میں انسان کی دو طرح کی تقسیم ہے۔مومن اور کافر
☀️ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں جا بجا مؤمنین اور کفار کا تقابل کیا ہے اور حدیث میں بھی یہ تقابل موجود ہے
💎 اللہ تعالیٰ نے مؤمنین اور کفار کے اعمال کا فرق بھی بیان فرمایا ہے
👈 اس بیان میں سنیے!!!!
کیا آج کے دور میں کفار کے معاشرے کا ہمارے مسلمان معاشرے سے تقابل ممکن ہے
اور
کون سے لوگ کفار کو مسلمانوں سے بہتر سمجھتے ہیں اور ان کا مقصد کیا ہوتا ہے
⬇⬇
🎤 حضرت انجینئر مفتی عاطف صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
👈 آڈیو کلپ
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: