مجھ پر اعتماد کرو اللہ کا وہ محبت بھرا پیغام جو آپ کی ہر پریشانی دور کر دے یہ گا
Автор: Bintehawa6815
Загружено: 2025-12-14
Просмотров: 1929
کبھی کبھی دل تھک جاتا ہے…
سوچیں بوجھ بن جاتی ہیں…
اور راستے دھندلے نظر آنے لگتے ہیں۔
ایسے لمحوں میں اللہ بس ایک بات فرماتا ہے:
"مجھ پر اعتماد کرو" 🤍
وہ رب جو آنسوؤں کی آواز بھی سنتا ہے،
وہ پریشانیوں کا سبب بھی جانتا ہے
اور اُن کا حل بھی وہی رکھتا ہے۔
اگر آج دل بے چین ہے،
تو یقین رکھو…
یہ پیغام خاص تمہارے لیے ہے ✨
ویڈیو مکمل دیکھو،
شاید تمہاری ہر پریشانی کا جواب یہی ہو۔
#MujhParAitbaarKaro
#AllahKaPaigham
#DilKaSukoon
#IslamicMotivation
#SpiritualReminder
#AllahParBharosa
#SabrAurYaqeen
#IslamicQuotes
#HeartTouchingMessage
#QuranicWisdom
#TrustInAllah
#RoohaniSukoon
#MotivationalUrdu
#IslamicVideo
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: