"Goat Morning Routine | بکریوں کا بہترین صبح کا چارہ"
Автор: SALEHPUR GOAT FARM
Загружено: 2025-11-22
Просмотров: 376
اس ویڈیو میں Salehpur Goat Farm پر آپ دیکھیں گے کہ ہم روزانہ صبح بکریوں کو کون سا چارہ دیتے ہیں، کتنی مقدار میں دیتے ہیں اور کیوں یہ چارہ بکریوں کی صحت کے لیے بہترین ہے۔
ویڈیو میں شامل ہے:
✔ بکریوں کی صبح کی ڈیلی روٹین
✔ کون سا چارہ ہروقت دینا چاہیے؟
✔ گرین فیڈ + ڈرائی فیڈ کا صحیح کمبینیشن
✔ بکریوں کی صحت، دودھ اور وزن بڑھانے کے لیے بہترین خوراک
✔ فیڈنگ میں عام غلطیاں جو فارمر کرتے ہیں
✔ کم بجٹ میں بہترین کھلانے کا طریقہ
اگر آپ بکری پال رہے ہیں یا فارم شروع کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔
ویڈیو کو Like, Share, اور چینل کو Subscribe ضرور کریں 🙏
Salehpur Goat Farm
Goat Feeding | Goat Farming Pakistan | Best Feed For Goats
#GoatFarming
#GoatFeed
#GoatMorningRoutine
#BakriPalna
#SalehpurGoatFarm
#GoatFeeding
#GoatFarmPakistan
#GoatDiet
#DailyRoutineGoats
#GreenFeed
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: