ISPR Summer Internship 2025 | Honoring Capt. Hussain Jahangir Shaheed with His Father | ISPR
Автор: ISPR Official
Загружено: 2025-08-11
Просмотров: 3606
آئی ایس پی آر سمر انٹرنشپ - 2025 کے طلبہ کی کیپٹن حسین جہانگیر شہید (تمغہِ بسالت) کے والد کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد
شہید کے والد کا کہنا تھا کہ اُنہیں فخر ہے کہ اُن کے بیٹے نے راہ حق میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے
ہماری نوجواں نسل کو وطن عزیز کے شہیدوں کی قربانیوں پر ناز ہے، والد کیپٹن حسین شہید
ہمیں اپنی آزادی کی قدر کو سمجھنا ہو گا ، کیونکہ اِس کی قیمت خون سے ادا کی گئی ہے، ڈاکٹر مسعود
یہ وطن ہمیشہ شہیدوں کے خون کے صدقے قائم رہے گا۔
کیپٹن حسین جہانگیر شہید نے اپنے خون سے وہ شعلے بجھا دیے، جو وطنِ عزیز کو جلانا چاہتے تھے۔
بُنیان مرصوص کی کامیابی اُن شہداء کے لہو کا نتیجہ ہے، جو اس دھرتی کی بقاء اور سلامتی کے لیے بہا، والد کیپٹن حسین شہید
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: