Maulana Muhammad Idress Saib / امام مہدی کون ہیں؟ کب ظہور فرمائیں گے / Pushto Bayan
Автор: The Rise Of Islam 1M
Загружено: 2025-10-30
Просмотров: 304
Maulana Muhammad Idress Saib / امام مہدی کون ہیں؟ کب ظہور فرمائیں گے / Pushto Bayan
#امام_مہدی
#مہدی_کب_آئیں_گے
#اسلامی_معلومات
#آخری_زمانہ
#عقیدہ_اہل_سنت
#اسلامی_ریماٸنڈر
#اسلامی_کہانیاں
#مستقبل_کی_نشانیاں
#Mahdi
#IslamicStory
#EndTimes
#QuranAndHadith
#SignsOfQiyamah
#IslamicReminder
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آج کے اس ویڈیو میں ہم آپ کو امام مہدی کے بارے میں مستند اسلامی معلومات پیش کریں گے۔
احادیث مبارکہ کے مطابق امام مہدی آخری زمانے میں ظاہر ہوں گے اور دنیا میں عدل و انصاف قائم کریں گے۔ وہ ہمارا ایمان اور عقیدہ ہیں اور حضور ﷺ کی اولاد میں سے ہوں گے، جن کا نام بھی نبی ﷺ کے نام پر ہوگا۔
اہم بات یہ ہے کہ ان کے آنے کا صحیح وقت اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا، البتہ آخری زمانے کی کچھ نشانیاں بیان کی گئی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ یہ عظیم واقعہ مستقبل میں ہوگا۔
آئیے! اس ایمان افروز ویڈیو میں عقیدہ مہدیؑ کو جانتے ہیں اور اپنی اصلاح کریں کہ جب تک وہ نہیں آتے ہمارا فرض ہے دین پر قائم رہنا۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور آگے ضرور شیئر کریں۔
جزاکم اللہ خیراً! 🌙✨
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: