ASF Physical test Experience رننگ میں فیل ہونے کی سب سے بڑی وجہ
Автор: Sarfraz6.3
Загружено: 2025-12-26
Просмотров: 708
رننگ میں فیل ہونے کی سب سے بڑی وجہ
فیمیلز کے لیے رننگ کا ٹائم 10 منٹ ہے ویڈیو میں غلطی سے 14 منٹ بول دیا تھا
یہ کام ہرگز نہ کریں ورنہ اپ رننگ میں فیل ہو جائیں گے
اے ایس ایف (ASF) فزیکل ٹیسٹ مکمل رہنمائی`*
⬅️ مرد امیدواروں کے لیے:
📌 کل نمبر: 20
دوڑ (Running): 10 نمبر
سیٹ اپ (Sit-ups): 5 نمبر
پُش اپ (Push-ups): 5 نمبر
⚠️ نوٹ: کامیابی کے لیے 18 یا اس سے زائد نمبر لینا ضروری ہے۔ 15 نمبر پاسنگ ہیں لیکن میرٹ پر آنے کے لیے کافی نہیں۔
🔸 دوڑ (Running):
فاصلہ: 1.6 کلومیٹر (1600 میٹر)
وقت مرد حضرات کے لیے : 7 منٹ 30 سیکنڈ میں مکمل کریں
{خواتین 10 منٹ میں مکمل کریں گے}
جتنی جلدی مکمل کریں گے اتنے زیادہ نمبر ملیں گے۔
🔸 سیٹ اپ (Sit-ups):
2 منٹ میں 22 سیٹ اپ = 5 نمبر
🔸 پش اپ (Push-ups):
2 منٹ میں 22 پش اپ = 5 نمبر
🔸 قد (Height):
کم از کم 5 فٹ 6 انچ
🔸 وزن (Weight):
48 کلوگرام سے زیادہ اور 75 کلوگرام سے کم
🔸 چھاتی (Chest):
کم از کم 33 انچ
🔸 آنکھوں کا ٹیسٹ:
کلر چارٹ کے ذریعے نمبرز پہچاننے کا ٹیسٹ
🗓️ یہ تمام ٹیسٹ ایک ہی دن میں ہوں گے۔
⬅️ خواتین امیدواروں کے لیے:
📌 صرف دوڑ (10 نمبر)
1.6 کلومیٹر 10 منٹ میں مکمل کرنا ہو گی۔
🔖 فزیکل ٹیسٹ سلِپ:
اس پر ٹیسٹ سینٹر کا مکمل پتہ، تاریخ اور وقت درج ہو گا
📄 ساتھ میں پرنٹ شدہ سلِپ اور اصل شناختی کارڈ لازمی لائیں
✅ جو امیدوار میڈیکل اور فزیکل ٹیسٹ پاس کریں گے، انہیں رِٹن ٹیسٹ کے لیے بلایا جائے گا۔
🔸 تحریری ٹیسٹ یاد دہانی:
۔MCQs کی تعداد: 50
میرٹ میں آنے کے لیے 40+ نمبر ضروری
چونکہ اپلائی کرنے والے بہت زیادہ ہوتے ہیں، اس لیے مقابلہ سخت ہوتا ہے۔
اس طرح کے مزید ویڈیو دیکھنے جابز کی انفارمیشن اور ٹیسٹ کی تیاری کے لیے میرے اس چینل کو سبسکرائب کر لیں
میرا واٹس ایپ گروپ ہے رٹن ٹیسٹ کی اور فزیکل ٹیسٹ کی تیاری کے لیے واٹس ایپ گروپ کو جوائن کر لیں اس گروپ میں میں فزیکل ٹیسٹ کے بھی تیاری کرواتا ہوں کہ اپ نے رننگ کیسے کرنی ہے رننگ کیسے پاس ہوگی اور ریٹن ٹیسٹ کے لیے نوٹس وغیرہ بھی شیئر کر دیتا ہوں اور اس کی تیاری بھی کرواتا ہوں
واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VbC7...
#Asfapplyissue
#Idcardtaken
#Theidcardhasalreadybeentaken
#Isuuekasyhalkarain
#Asfmaapplyniroraha
#Applykrnymamaslaarahaha
#ASF forget password
#Howtoforgetpassward
#Asfpasswordforget
#Asflogin
#Howtologin
#Asflogin
#ASFwrittentest
#Writetest
#Asftest
#Airportsecurityforcewrittentest
#Asfkawrittentes
#Asfkatestkbhoga
#Writtentestkbhoga
Writtentestkityarikasykarain
#Writtentestmakonkonsaysawalhotyhain
#Asftestkliakitnatimehotaha
#ASFphysicaltest
#Asfrunningtest
#Howtopassasfphysicaltest
#Asfkyphysicaltestmainkiakochhoga
#Physical
#Runningtest
Runningkasykarain
#ASFapply
#asfjobs2025 sfjobapply
#ASFonlineapply
#HowtoapplyinASF
#ASFjobmeinapplyKarnekatarika
#ASFjobs2025
#Pakistanjobs
#AirportsecurityForce
#ASFNaukri
#AirportssecurityForceonlineapply
#Konko sedocumentlekarjaaneHain
#Physicaltestupdate
#Doyad sejyadapostperapplykarne #walonkeliyekhushkhabarijisnedose #jyadapostperapplykiyahuahaiuskatest kaisehoga
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: