جنوں - زمانے کے انداز / ساقی نامہ Junoon - Zamanay Kay Andaz / Saqi Nama
Автор: TMB
Загружено: 2007-09-08
Просмотров: 2747890
علامہ اقبال کی طرف سے پاکستانی نوجوانوں کے لئے پیغام ۔ احتیاط سے سنو اور سمجھو ۔
زمانے کے انداز بدلے گئے
نیا راگ ہے ساز بدلے گئے
خرد کو غلامی سے آزاد کر
جوانوں کو پیروں کا اُستاد کر
جگرسے وہی تیر پھر پار کر
تمنّا کو سینوں میں بیدار کر
جوانوں کو سوزے جگر بخش دے
میرا عشق میری نظر بخش دے
پلادے مجھے وہ مئے پردہ سوز
کہ آتی نہیںفصلِ گل روز روز
وہ مے جس سے روشن ضمیرِ حیات
وہ مے جس سے ہے مستیٔ کائنات
#KashmirBleeds #FreeKashmir #Kashmir
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: