Fluent Arabic Speech by Young Student | Dars-e-Nizami & Huffaz System/العربیّةُ سَیِّدَةُ اللُّغات
Автор: DTE Media House
Загружено: 2025-12-20
Просмотров: 24
العربیّةُ سَیِّدَةُ اللُّغات
عربی زبان قرآن و حدیث اور اسلامی علوم کی بنیاد ہے، اور مدارس میں یہی زبان فہم، اعتماد اور فکری اظہار کو جِلا بخشتی ہے۔ طالب علم محمد بلال کی عربی تقریر اس بات کا عملی ثبوت تھی کہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم کے تحت دی جانے والی منظم تربیت طلبہ کو زبان پر گرفت اور مؤثر اظہار کی صلاحیت عطا کرتی ہے۔
جامعہ دارالتقویٰ میں دینی نصاب کے ساتھ عربی فہم، درست تلفظ اور اعتماد کے ساتھ اظہار پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے، تاکہ طلبہ علمی وقار کے ساتھ عربی زبان میں اپنا پیغام پیش کر سکیں۔
#ArabicLanguage | #MuhammadBilal | #StudentSpeech | #DarsNizami | #HuffazEducationSystem | #islamiceducation
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: