EPWA Foundation Day 2025 — Important Update for All Eobi pensioner's | Members
Автор: Mukhtar Ali
Загружено: 2025-11-23
Просмотров: 396
خصوصی رپورٹ — ایپوا یومِ تاسیس پروگرام 2025
ای او بی آئی پینشنرز کی ملک گیر تنظیم ایپوا نے یومِ تاسیس کے سلسلے میں کراچی میں ایک بڑے پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ تقریب 14 دسمبر 2025، بروز اتوار، دوپہر کو منعقد ہوگی۔
مقام اور مکمل پروگرام شیڈول بہت جلد گروپ میں جاری کیا جائے گا۔
یہ تقریب سیلف کنٹری بیوشن کی بنیاد پر منعقد ہوگی۔
کنٹری بیوشن کی ادائیگی اور اضافی تعاون کے لیے رقم جناب سید محمد اخلاق صاحب کے Easypaisa اکاؤنٹ میں جمع کروائی جائے گی۔
پروگرام کے تمام انتظامات کی ذمہ داری بھی اخلاق صاحب کے سپرد کی گئی ہے۔
انتظامی کمیٹی کے نام:
جناب متین خان صاحب
جناب سید علمدار صاحب
جناب شمس الضحیٰ زبیری صاحب
جناب ظفر پاشا صاحب
جناب سلیم اختر صاحب
جناب حسین احمد زیدی صاحب
جناب احتشام الحسن صاحب
چیئرمین ایپوا اظفر شمیم صاحب نے تمام ممبران سے بھرپور شرکت کی درخواست کی ہے
اور ای او بی آئی انشورڈ پینشنرز کے لیے خصوصی پیغام بھی جاری کیا ہے،
جس میں تعاون اور رابطے کے لیے اپنا نمبر بھی فراہم کیا ہے
#ایپوا #EOBI #پینشنرز #APWA #FoundationDay #EOBIPensioners #KarachiEvent #Pakistan
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: