Bismillah khat e Nastaleeq Me kese likhain || خط نستعلیق میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کے مختلف انداز
Автор: Abdul Wahab Trainer
Загружено: 2022-07-23
Просмотров: 2469
#بسم_الله_الرحمن_الرحيم #خط_نستعلیق #خطاطی
خط نستعلیق میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھنے کے مختلف انداز ۔ اسی طرح نئے سیکھنے والوں اور طلباء و طالبات کیلئے مختلف طریقوں سے اور خطاطی فن پاروں کیلئے کمپوزیشن بنانا سکھایا گیا، مشق کیجئے اور بھر پور کیجئے۔ کٹ مارکر604 سے روزانہ مشق کرنے سے امتحانات کی تیاری میں بھی مدد فراہم ہوتی ہے۔ اور ہیڈنگ لکھنا آسان ہو جاتا ہے۔ داٹیچر فاونڈیشن سیالکوٹ میں طلباء و طالبات کے ساتھ ساتھ خطاطی کے شوقین اور اساتذہ کرام کیلئے ٹریننگ ورکشاپ اور مختلف کورسز جاری ہیں ، آج ہی رابطہ کریں
0302 6168 075
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: