Islah e taluffuz o ilmla | اصلاح تلفظ و املا | urdu book review by Tahir Ziya
Автор: Alfaz-O-Ma'ani
Загружено: 2020-04-23
Просмотров: 2946
اردو ہماری مادری زبان ہے۔ پھر بھی ہم میں سے بہت سے لوگ اردو بولنے اور لکھنے میں اکثر و بیشتر چھوٹی چھوٹی غلطیاں کرتے رہیں۔
تو آئیے کیوں نہ فرصت کے ان دنوں میں اپنی ان غلطیوں کی اصلاح کر لی جائے۔
اس کے لیے آج میں آپ حضرات کی خدمت میں جناب طالب الہاشمی کی کتاب “اصلاحِ تلفظ و املا” کے ساتھ حاضر ہوں۔
اس ویڈیو میں کتاب کا مختصر سا خلاصہ بیان کیا گیا ہے جس کی وجہ سے کتاب کو سمجھنا آسان ہو جائے گا۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد کتاب کا مطالعہ کیجیے اور اپنی غلطیوں کی اصلاح کیجیے۔
دوستو! امید کرتا ہوں کہ آپ حضرات کو ویڈیو مفید لگی ہوگی۔
مزید اسی طرح کی مفید ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو subscribe کیجیے اور دوست و احباب سے شئیر کیجیے۔
جزاکم اللہ
یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
https://archive.org/details/IslahETal...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: