شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندی کی چادر کا ٹکڑا اور ٹوپی بطور تبرک امیر خان متقی کو پیش کی گئی
Автор: Al Zujajah Tv Official
Загружено: 2025-10-14
Просмотров: 63088
آزادئ ہند کے مجاہد،حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندی رحمۃ اللہ علیہ کے استعمال میں رہنے والی چادر کا ٹکڑا اور ٹوپی حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ کے اہل خانہ کی طرف سے امیر خان متقی کو بطور تبرک پیش کی گئی۔
@alzujajahtvofficial
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: