کمسن بچی قتل کیس کا ڈراپ سین | سگا چچا سفاکی میں ملوث | پولیس نے 24 گھنٹوں میں گرفتار کرلیا
Автор: Adnan Bashir (Crime Reporter)
Загружено: 2025-12-04
Просмотров: 2
پشاور میں کم سن بچی کے اندھے قتل کیس کی لرزہ خیز حقیقت سامنے آگئی۔
تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، اور تفتیش کے دوران یہ دل دہلا دینے والا انکشاف سامنے آیا کہ ملزم بچی کا سگا چچا تھا۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق:
ملزم نے 27 نومبر کو بچی کو گھر بلا کر بدفعلی کی
جرم چھپانے کے لیے سفاکی سے گلہ گھونٹ کر قتل کیا
ملزم آئس کا عادی بھی تھا
پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تیزی سے کارروائی مکمل کی
کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ایسے سفاک جرائم میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
مزید اپڈیٹس کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں۔ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
#PeshawarPolice #CrimeReport #ChildProtection #JusticeForChildren #BreakingNews #AdnanBashirCrimeReporter #PoliceUpdate #Peshawar #MurderCase #Investigation
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: