School Annual Function || Prize Distribution || Parents Day || Kids Activities || Magic Show
Автор: S&S Events
Загружено: 2025-01-02
Просмотров: 150
کسی بھی قوم کی ترقی کا راز اُس کی تعلیم و تربیت میں پوشیدہ ہوتا ہے، اور جو انسان تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوتا ہے، وہ کامیابی کی بلند منازل تک پہنچ سکتا ہے۔ تعلیمی ادارے کسی بھی قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور ان کا اثر افراد اور مجموعی طور پر معاشرے کی ترقی پر نمایاں ہوتا ہے۔
اباسین ماڈل ہائی سکول ڈھکی شمالی ہشتنگر ایک ایسا ادارہ ہے جو طویل عرصے سے پختون قوم کے بچوں کی تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس ادارے نے علاقے کے بچوں کو تعلیمی میدان میں کامیاب بنانے کے لئے بے شمار خدمات انجام دی ہیں۔
آج 28 دسمبر کو سکول میں یوم والدین اور سالانہ نتائج کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں علاقے کے معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ یہ تقریب والدین کی تعلیمی میدان میں اہمیت اور بچوں کی تعلیم پر اُن کے کردار کو اجاگر کرنے کے لئے تھی۔ اس موقع پر مقررین نے والدین کی ذمہ داریوں اور بچوں کی بہتر تربیت کی اہمیت پر زور دیا۔
رابطہ نمبر: 00923179511987
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: